محمدسعیدجان انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں باغونہ (میزارہ ) کے محمدسعیدجان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم گورنمنٹ کنٹریکٹر محمدحیات خان کے چچا عبدالعظیم ،رشیدخان اورمالاکنڈلیویز فورس کے سپاہی علی اکبرکے والدجبکہ ملک سیدباچا اورمحمود کے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔