آئی جی سندھ نے شاہراہ فیصل پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ نے شاہراہ فیصل پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شاہراہ فیصل پر مبینہ طور پر کھلے عام فائرنگ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس/فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی انکوائری اور تمام ترقانونی کاروائی پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی /راولپنڈی صفحہ آخر