” میں ایک سال پہلے تک ایک مدرسہ میں پڑھتا تھا جہاں معلم۔۔۔“نوجوان تھانے پہنچ گیا، ایسی شرمناک ترین بات کہہ دی کہ پولیس اہلکاروں کے گال بھی شرم سے لال ہوگئے

” میں ایک سال پہلے تک ایک مدرسہ میں پڑھتا تھا جہاں معلم۔۔۔“نوجوان تھانے ...
” میں ایک سال پہلے تک ایک مدرسہ میں پڑھتا تھا جہاں معلم۔۔۔“نوجوان تھانے پہنچ گیا، ایسی شرمناک ترین بات کہہ دی کہ پولیس اہلکاروں کے گال بھی شرم سے لال ہوگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مدرسے میں زیادتی کا نشانہ بننے والا نوجوان ایک سال بعد تھانے پہنچ گیا اوراستاد کیخلاف درخواست دائر کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں نوجوان نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ایک سال پہلے مدرسہ میں زیرتعلیم تھا، مدرسے کا استاد جنسی طور پر ہراساں کرتا تھا ،نوجوان کا کہناتھاکہ میرے ساتھ زیادتی مدرسے کے استاد نے کی لیکن میں خوف کی وجہ سے خاموش رہا۔

پولیس نے تین اور لڑکوں کی شکایت پر انکوائری کی اورنوجوان کی درخواست پر ایک سال بعد مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور