2 بچوں کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

2 بچوں کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک
2 بچوں کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان (ویب ڈیسک) مردان کے علاقے میں کتلانگ میں 2 بچوں کا قاتل عمران عرف خطا پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

ملزم نے 21 فروری کو فائرنگ کرکے 2 بچوں امان اور بلال کو قتل کر دیا تھا۔ جب پولیس ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے اس کے گھر پہنچی تو اس نے فائرنگ کر دی فائرنگ کے تبادلے میں ملزم عمران ہلاک ہو گیا۔