موت سے ایک روز قبل سری دیوی کی آخری تصویر سامنے آ گئی، دیکھ کر آپ کو اس خبر پر یقین نہیں آئے گا

موت سے ایک روز قبل سری دیوی کی آخری تصویر سامنے آ گئی، دیکھ کر آپ کو اس خبر پر ...
موت سے ایک روز قبل سری دیوی کی آخری تصویر سامنے آ گئی، دیکھ کر آپ کو اس خبر پر یقین نہیں آئے گا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کوئن سری دیوی کی اچانک موت نے بالی ووڈ انڈسٹری کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے اور کسی کو بھی یقین نہیں آ رہا ہے کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ ان کی اچانک موت کے بعد بہت سی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں لیکن وہ صرف ایک روز قبل کہاں تھیں اور کیا کر رہی تھیں؟ اس انکشاف پر بھی کسی کو یقین نہیں آ رہا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں ‎ 

سری دیوی دبئی میں تھیں جہاں انہوں نے اپنے شوہر بونی کپور اور بیٹی کے ہمراہ موہت مرواہ کی شادی میں شریک ہوئیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں۔ سری دیوی کے دیور اور اداکار سنجے کپور نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ وہ شادی میں شریک ہوئیں۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

سری دیوی اپنے شوہر بونی کپور اور بیٹی خوشی کپور کیساتھ اداکارہ سونم کپور کے کزن موہت مرواہ کی شادی میں شریک ہوئیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر آنسوﺅں کا سیلاب برپا کر دیا ہے۔

❤️

A post shared by Sridevi Kapoor (@sridevi.kapoor) on

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

A post shared by Sridevi Kapoor (@sridevi.kapoor) on

❤️

A post shared by Sridevi Kapoor (@sridevi.kapoor) on

Last visuals of #Sridevi garu.. ???? ???? #RIPSridevi

A post shared by Filmy Focus (@filmyfocus) on

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح