” کوئی ایسا فیصلہ دیں جس سے مراثیاں دا پتر عمران۔۔۔“ عابد شیرعلی نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

” کوئی ایسا فیصلہ دیں جس سے مراثیاں دا پتر عمران۔۔۔“ عابد شیرعلی نے ایسی ...
” کوئی ایسا فیصلہ دیں جس سے مراثیاں دا پتر عمران۔۔۔“ عابد شیرعلی نے ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سیاستدان ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی میں روایتی میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی کسی سے پیچھے نہیں ، اب کی بار ایک مرتبہ پھر انہوں نے عمران خان اور تحریک انصاف کو نشانے پر لیا اور لکھا کہ ”کوئی ایسا فیصلہ دیں جس سے بغیر الیکشن کے میراثیاں دا پتر عمران نیازی لمبردار بن جائے“۔

اپنی سلسلہ وارٹوئیٹس میں عابد شیر علی کا کہناتھاکہ ”عمران خان نے پیرنی دی معرفت ویکھی، چلو من لیا، اے پیرنی نے ایدھے وچ کی دیکھیا ؟ اگر پیرنی بھی عمران نیازی کو وزیر اعظم بنوانے میں ناکام رہی تو اگلی شادی جادوگرنی سے ہوگی“۔

ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھاکہ ”ن لیگ کے تمام ووٹرز کے شناختی کارڈز منسوخ کرکے تاحیات ووٹ ڈالنے پہ پابندی لگا دی جائے،پی ٹی آئی ووٹرز کا مطالبہ، فیصلہ آیا کہ نواز شریف اب سپر لیگ کے میچ بھی نہیں دیکھ سکتے“۔

عابد شیرعلی کی یہ ٹوئٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ٹوئیٹس کا طوفان آگیا اور مسٹنڈا نے لکھاکہ ”وہ بنے نہ بنے ، توکل بھی درباری تھا، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا‘۔

راجہ کبیر نے لکھاکہ ’عابد شیرعلی فرنٹ فٹ پر ، زوردارچھکا، چل بھائی قاسم یا سلیمان ، گیند ڈھونڈ کر لائیں‘۔

سیالکوٹ خان نے لکھاکہ ’مریم کے ولیمہ کءتصویریں دیکھا دو

عمران تمہاری کرپشن پر بات کرنا چھوڑ دے گا۔ ۔۔ ۔عمران خان تم لوگوں کے حق میں دستبردار ہوجائیگا‘

رضوان نے لکھاکہ ’نسلی کھوتے ہمیں پی ایس ایل دیکھنے دے ، دماغ نہ کھا“۔

آمنہ نے لکھاکہ کوئی نمبر دار بنے یا نہ بنے ، لوہاراں داپترنااہل ہی رہے گا۔

لقمان جٹ نے لکھاکہ ’شرم کرو عابد اپنا رتبہ دیکھو اور اپنے کام دیکھو

دنیا ہنستی ہے تم جیسوں نااہلوں پر یہ ٹویٹ تمہارے کرنے والے ہیں؟؟؟‘

مزید : اہم خبریں /سیاست