پیپلزپارٹی کا ضمنی سینیٹ انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا ضمنی سینیٹ انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی کا ضمنی سینیٹ انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے ضمنی سینیٹ انتخاب میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ نہال ہاشمی کی خالی نشست پر ضمنی سینیٹ الیکشن یکم مارچ کو ہوگاجس میں پیپلزپارٹی نے ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، قاضی احمد سعید کا کہناہے کہ ضمنی سینیٹ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔

واضح رہے کہ نہال ہاشمی کی نشست توہین عدالت میں نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر یکم مارچ کو الیکشن ہو گا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور