قاضی محمد حلیم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

قاضی محمد حلیم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ ) جے یو آئی دیرلویر کے انفارمیشن سیکرٹری مفتی خالد محمود کے والد بزر گوار قاضی محمد حلیم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے،مرحوم کو آبا ئی قبرستان شمشمی خان ،تالاش دیرلویر میں سپردخاک کیا گیا ،وہ محمد داود ،شمس الاسلام اور ساجد محمود کے بھی والد تھے ،رسم قل اج( منگل ) کو ااداکی جا ئیگی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...