جے یو پی کے زیر اہتما م ’’ پاک فوج زندہ باد، انڈیا مردہ باد‘‘ ریلی کل نکالی جائے گی

جے یو پی کے زیر اہتما م ’’ پاک فوج زندہ باد، انڈیا مردہ باد‘‘ ریلی کل نکالی ...

مردان ( بیورورپورٹ) جے یو پی کے زیر اہتما م ’’ پاک فوج زندہ باد، انڈیا مردہ باد‘‘ ریلی کل نکالی جائے گی جمعیت علماء پاکستان کے صوبائی صدر حاجی فیاض خان کے مطابق کل منگل کے روز2بجے ریلی کے شرکاء میلا دچوک چاٹو سے پریس کلب تک مارچ کریں گے انہوں نے کہاکہ ریلی کامقصد پاک فوج کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور بھارتی وزیراعظم مودی کی گیڈربھبکیوں کے خلاف احتجاج کرناہے اورپوری دنیا کو دکھاناہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ ہیں انہوں نے مزید کہاکہ ریلی کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...