17 سا لہ لڑکی نے خود کشی کر کے زندگی کا خا تمہ

17 سا لہ لڑکی نے خود کشی کر کے زندگی کا خا تمہ

پبی ( نما ئندہ پاکستان) بارہ بانڈہ رسالپور میں17 سا لہ لڑکی نے نامعلوم وجو ہات کی بنا ء پر خود کشی کر کے زندگی کا خا تمہ کیا تفصیلات کے مطابق شعیب ساکن بارہ بانڈہ رسالپور نے تھا نہ رسالپور میں رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ گز شتہ شب میری 17 سا لہ بیٹی نے گھر کے اندر اپنے آپ پر پستول سے گو لی چلا ئی جس زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا رہے تھے کہ اس نے دم توڑ ا خو د کشی کی وجو ہات معلوم نہ ہو سکیں پو لیس نے مقد مہ درج کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...