جماعت اسلامی کے سوا کسی نے جندول کے مسائل پر توجہ نہیں دی

جماعت اسلامی کے سوا کسی نے جندول کے مسائل پر توجہ نہیں دی

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول جماعت اسلامی کی ناظم سید احمد باچہ اورممبرڈسٹرک کونسل صاحبزادہ رفع اللہ جان نے کہا کہ جماعت اسلامی کے علاوہ کسی دوسری پارٹی نے جندول کی مسائل پر توجہ نہیں دیا 185 سے لیکر اب تک کوئی بھی پارٹی ایک کام کی ثبوط نہیں دئے سکتے جو انہونے اپنے حکومت سے منظور ی کرکے کیا ہے بلکہ ملاکنڈ ڈویژن میں جماعت اسلامی کی منظورکردہ منصوبوں پر کریڈٹ حاصل کرنے کی کوشش کیا جارہا ہے ا نہونے گاوں کامبٹ میں دس لاکھ لاگت سے پی سی سی روڈ کی افتتاح کے بعد میڈیا کو بتایا کہ جندول میں جماعت اسلامی لوگوں کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے جارہی ہے انہونے کہا کہ جماعت اسلامی نے جندول میں سات کروڑ اٹھاتر لاکھ لاگت سے جندول بجلی ایکسپریس لائن کا منصوبے کی علاوہ 35 کرروڑ لاگت سے جندول گریڈ سٹیشن سمیت میدان گریڈ سٹیشن کی لئے تمام رقم محکمہ واپڈا کو جمع کیا ہے اورمحکمہ وپڈا کی جانب سے جماعت اسلامی کی نگرانی میں جندول بجلی ایکسپریس لائن اور میدان گریڈ سٹیشن پر90 فیصد کام بھی مکمل ہوگیا ہے انہونے مزید کہا کہ انقریب جندول کی بجلی نمبروار اور گریڈ سٹیشن پر کام شروع کرئنگیانہونے مزید کہا ایم این اے بشرخان اور ملک لیاقت نے لوگوں سے ووٹ حاصل کرکے چلاگیا ہے اور الیکشن کے بعد جندول میں نا کسی کی غم میں شرکت کرسکتا ہے اور ناخوشی میں انہونے مزید کہا کہ ائندہ کے لئے جندول کے عوام جماعت اسلامی کے علاوہ کسی دوسرے سیاسی پارٹی پر یقین نہیں کریگا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...