کوئٹہ اور گردونواح شدید سردی کی لپیٹ میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
کوئٹہ(آن لائن)وادی کوئٹہ اور گردونواح کے علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں بھی درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا بارکھان میں درجہ حرارت 3، تربت میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں سردی کی شدت میں مذید اضافے کا امکان ہے۔