افغان طالبان ڈپٹی لیڈر عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے

افغان طالبان ڈپٹی لیڈر عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے

کابل (آن لائن) افغان طالبان ڈپٹی لیڈر عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج پیر سے امریکہ کیساتھ شروع ہونیوالے امن مذاکر ا ت کے دوسر ے دور میں حصہ لیں گے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے ڈ پٹی لیڈر ملاعبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے ہیں ،افغان امن عمل میں متعلق مذا کر ا ت کا دور آج سے شروع ہو رہا ہے، طالبان ڈپٹی لیڈر ملا عبدا لغنی برادر آج سے شروع ہونیوالے امن مذاکرات میں حصہ لیں گے۔

مزید : صفحہ اول


loading...