لٹن روڈ، 16سالہ نوجوان کی لاش برآمد،شناخت نہ ہوسکی

لٹن روڈ، 16سالہ نوجوان کی لاش برآمد،شناخت نہ ہوسکی

لاہور ( خبرنگار )لٹن روڈ کے علاقے سے16سالہ نوجوان کی لاش برآمد. پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق لٹن روڈ کے علاقے چوبرجی پارک میں 16 سالہ نامعلوم نوجوان کو مردہ حالت میں دیکھ پر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /علاقائی


loading...