ٹریفک قوانین کا احترام مہذب معاشرے کی پہچان ہے،محمد شہزاد

ٹریفک قوانین کا احترام مہذب معاشرے کی پہچان ہے،محمد شہزاد

قصور (بیو رورپورٹ )ٹریفک قوانین کا احترام مہذب معاشرے کی پہچان ہے ۔بغیر لائسنس کے گاڑی چلانا نا صرف آپ کی ہی نہیں بلکہ دوسروں کی جانوں کو بھی خطرات سے دوچار کر سکتا ہے اس لیے ایسے عمل سے اجتناب کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار سٹی انچارچ قصور سب انسپکٹرٹریفک پولیس محمد شہزاد نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے عوام کا تعاون ازحد ضروری ہے اگر عوام تعاون اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد نہ کریں تو ٹریفک کا نظام کبھی درست نہیں ہو سکتا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /علاقائی


loading...