وزیر اعظم عمران خان 8مارچ کو تھرپارکر کا دورہ کرینگے،پیکیج کا اعلان متوقع

وزیر اعظم عمران خان 8مارچ کو تھرپارکر کا دورہ کرینگے،پیکیج کا اعلان متوقع

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعطم عمران خان 8 مارچ کو تھرپارکر کا دورہ کریں گے جس میں وہ عوامی جلسے میں خصوصی طور پر تھر کے لئے بڑے پیکج کا اعلان کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 8 مارچ بروز جمعہ کو تھرپارکر کا اہم دورہ کریں گے جہاں پر وہ تھرکول کا بھی جائزہ لیں گے اور چھاچھرو میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے اور جلسے میں تھر کے لئے خصوصی طور پر بڑے پیکج کا اعلان بھی کریں گے ۔

مزید : صفحہ اول


loading...