بلوچستان کے تاریخی سبی میلے کا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے افتتاح کر دیا

بلوچستان کے تاریخی سبی میلے کا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے افتتاح کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے تاریخی سبی میلے کا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے افتتاح کر دیا میلہ 5 روز تک جاری رہے گا میلے میں ملی نغمے، فلاور شو، جانوروں کی نمائش ، علاقائی رقص ، گھوڑا ڈانس ، آرمی بینڈ مظاہرہ ، آتش بازی اور چاروں صوبوں کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے مختلف پروگرام منعقد کیئے جائیں گے ۔
سبی میلا

مزید :

صفحہ اول -