جنوبی ایشیا ء کے حالات اس وقت ریڈ الرٹ پر ہیں، مشعال ملک

جنوبی ایشیا ء کے حالات اس وقت ریڈ الرٹ پر ہیں، مشعال ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے حالات اس وقت ریڈ الرٹ پر ہیں پلوامہ واقعات کے بعد بھارت کا رویہ خطرناک ہے حریت قیادت کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں تصویری نمائش کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کشمیری ثقافت اور تحریک آزادی کی عکاسی کرتی ہے نمائش کا افتتاح سابق نارویجن وزیراعظم نے اور مشعال ملک نیکیا ان نمائش موجود مصوری کے فن پاروں میں جبر کے خلاف مذمتی انداز اختیار کیاگیا ہے اس کے علاوہ تصاویر میں بھارتی ظلم وستم سہتے معصوم کشمیریوں کے پورٹریٹس پر اداسی کے رنگ نمایاں تھے جبکہ مقبوضہ وادی کی ماموں کے جواں سالہ بیٹوں سمیت دیگر پلا پتہ افراد کے حوالے سے بھی مصوری کے فن پارے نمائش کا حصہ تھے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا کے حالات اس وقت ریڈ الرٹ پر ہیں پلوامہ واقعات کے بعد بھارت کا رویہ خطرناک ہے حریت قیادت کو نظر بند کر دیا گیا انہوں نے کہا کہ یہ تمام صورتحال خطرناک ہے ۔نارویجین سابق وزیر اعظم کی آمد اور امن کی کوششوں کو سراہتے ہیں بون ڈیوک وہاں سات سال میں جانے والے پہلی ہائے پروفائل شخصیت ہیں انہون نے بتایا کہ اس نمائش میں پیلٹ گن کا شکار ہونے والی پہلی لڑکی کی تصویر بھی موجود ہے اور ہر تصویر کے پیچھے بھارتی ظلم و بربریت کی داستان پوشیدہ ہیاقوام متحدہ نے بھی اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کو بقائے امن کے لیے موثر کرداد ادا کرنا ہو گااقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کیا جانا چاہیے سابق نارویجین وزیر اعظم بون ڈیوک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نمائش سے بے حد متاثر ہوا ہوں ان تصاویر سے مقبوضہ کشمیر میں جاری حالات کے رنگوں کو دیکھا جا۔سکتا ۔

مزید :

صفحہ اول -