دھونس اور دباؤ سے نیب کو ڈرایا نہیں جا سکتا،ہیومن رائٹس موومنٹ

دھونس اور دباؤ سے نیب کو ڈرایا نہیں جا سکتا،ہیومن رائٹس موومنٹ

لاہور(سٹی رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ناصرقریشی ،ندیم اشرف ،تنویرخان ، مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ ، میاں زاہدلطیف، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ ،سلمان پرویز ، مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ،ممتازاعوان ،محمد شاہد محمود ،صدرنیویارک محمدجمیل گوندل،صدربلوچستان کامران خان بازئی ،صدر پنجاب محمدیونس ملک ، صدر مدینہ منورہ سرفرازخان نیازی،صدرکراچی یونس میمن ، صدر چنیوٹ راناشہزادٹیپو ،صدرفیصل آبادندیم مصطفی ، صدر ٹیکسلا سردارمنیراختر اور صدر قصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ بدعنوان اوربدزبان سیاستدان قابل گرفت ہیں۔ چوروں کاگروہ قوم کوگمراہ جبکہ دھونس اور دباؤسے نیب حکام کوانڈرپریشرنہیں کر سکتا۔ چاروں صوبوں کے چورایک ساتھ نیب کیخلاف شورمچارہے ہیں مگروہ اس طرح اپنی چمڑی اوردمڑی نہیں بچاسکتے

مزید : میٹروپولیٹن 1 /پشاورصفحہ آخر


loading...