حکومت انڈر گراؤنڈ سب وے کو ہسپتال کی تحویل میں دے،ایم ایس

حکومت انڈر گراؤنڈ سب وے کو ہسپتال کی تحویل میں دے،ایم ایس

لاہور (جنرل ر پورٹر )سروسز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سلیم شہزاد چیمہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے باہر سب وے تجاوزات اور گندگی کی آماجگاہ ہے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس انڈرگراؤنڈ سب وے کو سروسز ہسپتال کی تحویل میں دے دیا جائے وہ پاکستان کو انٹرویو دے رہے تھے۔ ڈاکٹر سلیم نے کہا کہ ایمرجنسی کے سامنے سڑک کے نیچے ضلعی حکومت بے سبب وے بنایا جس میں درجنوں دکانیں قائم ہے ان زیادہ تر دکانوں پر قبضہ ہیں اور تجاوزات عام ہے سب وے پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا تھا مگر یہاں پیدل چلنا مشکل ہے گندگی عام ہے اور اوباش نوجوانوں کا قبضہ ہے جو پیدل گزرنے والو کا پیدل چلنا بھی مشکل کرچکے ہیں ہم اس سب وے کی تمام دکانیں کرایہ پر لینے کے لئے تیار ہیں لہذا حکومت سے درخواست ہے کہ اس کے اختیارات سروسز تراویح کے حوالے کیے جائیں تاکہ اس سب وے کو ایک مثالی راستہ بنایا جائے ام اس کو سروسس تال کے لیے ایک اچھی گزر گاہ بنائیں گے

مزید : میٹروپولیٹن 1 /پشاورصفحہ آخر


loading...