40ہزار روپے ‘ یکم مارچ کو انعامی بانڈز کی لاہور میں قرعہ اندازی
ملتان (نیوز رپورٹر) نیشنلز سیونگز (قومی بچت) کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 77 ویں قرعہ اندازی یکم مارچ بروز جمعتہ المبارک لاہور میں منعقد ہوگی جس کا پہلا (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے کل انعامات کی تعداد 1700 ہے۔