ضبط شدہ گاڑیوں ‘ سامان کی کل نیلامی

ضبط شدہ گاڑیوں ‘ سامان کی کل نیلامی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر ) کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی جانب سے پکڑی گئی 12 گاڑیوں اور دیگر سامان کی نیلامی کل 26 فروری کو ڈرائی پورٹ شیر شاہ پر ہوگی جس کی نگرانی ایڈیشل کلکٹر اصدق افضل کریں گے نیلامی سے محکمہ کسٹم کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد آمدن متوقع ہے۔