ٹیکس اصلاحات کی تجاویز حکومت کو ارسال

ٹیکس اصلاحات کی تجاویز حکومت کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) ایف بی آر ملازمین نے ٹیکس اصلاحات کے لئے حکومت کو(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

تجاویز بھجوادیں اس سلسلہ میں آڈٹ انسپکٹر اور ایمپلائز ویلفیئر یونین کے چیئرمین طاہر خاکوانی کا کہنا تھا کہ ون پیج ریٹرن‘ٹیکس آفیسر‘ انکم ٹیکس ریکوری‘ انکوائری انسپکٹر‘ ریکوری کلرک‘ پیشی کلرک‘ نئے ٹیکس گزاروں کی تلاش کے لئے سروے/رجسٹر‘بیلف‘ نوٹس سرور اختیارات ‘دولت ٹیکس کی بحالی جیسے اختیارات جدید سسٹم میں رہتے ہوئے بحال کئے جائیں تو ریونیو میں خاطر خواہ حد تک اضافہ ممکن ہے اور مستقبل میں بہتر نتائج سامنے آنے کی توقع ہے۔