چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شفیق عہدے سے فارغ

چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر شفیق عہدے سے فارغ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار)پنجاب حکومت نے چیئرمین ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شفیق احمد کو فارغ کر دیا.حکومت نے ان کے کنٹریکٹ میں مزید توسیع نہیں کی اور انہیں چارج چھوڑنے کا حکم دیا.جس پر چیئرمین نے گزشتہ روز بورڈ کا چارج چھوڑ دیا.چیئرمین بورڈ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ڈاکٹر شفیق نے ذرایع کے مطابق اپنی مدت میں توسیع کی کوشش کی جو ناکام رہی.جبکہ سیکرٹری تعلیمی بورڈ کے کنٹریکٹ میں مزید 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے.
فارغ