پنجاب بھر کی ہیلتھ کونسلز کیلئے جاری کردہ بجٹ کاپے آرڈر فائنل

پنجاب بھر کی ہیلتھ کونسلز کیلئے جاری کردہ بجٹ کاپے آرڈر فائنل

ملتان (خبر نگار خصو صی )ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب نے ملتان سمیت پنجاب بھر کی ہیلتھ کونسلز کے لئے جاری کردہ بجٹ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کے پے آرڈر جاری کر دئیے ہیں،اس حوالے سے جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگیوں کے لئے جاری کردہ بجٹ کے پے آرڈر جاری ہونے پر محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹیو افسران،ایم ایس ڈی ایچ کیو و ٹی ایچ کیو کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ متعلقہ ہیلتھ کونسلز کے فنڈز سے متعلق واجبات کی ادائیگی فوری ممکن بنائی جائے جبکہ باقی ماندہ بجٹ کو محکمہ کی جانب سے پہلے سے طے شدہ اصولوں کے مطابق خرچ کیا جائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر


loading...