کامل علی آغا’ق‘ لیگ پنجاب کے کوآرڈینیٹر مقرر ‘ صوبہ بھر میں تنظیم سازی کی ہدایت

کامل علی آغا’ق‘ لیگ پنجاب کے کوآرڈینیٹر مقرر ‘ صوبہ بھر میں تنظیم سازی کی ...

مظفرگڑھ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے سابق سینیٹر کامل علی آغا کو ق(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

لیگ پنجاب کا کوارڈی نیٹر مقرر کر کے انہیں صوبہ بھر میں پارٹی کی تنظیم سازی کرنے کی ہدایت کی ہے.جبکہ کامل علی آغا نے تمام ضلعی صدور اور دیگر عہدے داروں سے تنظیمی رپورٹس طلب کر لی ہیں.

ہدایت

مزید : پشاورصفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر


loading...