ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کوثر پروین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کوثر پروین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ ...

مظفرگڑھ(نامہ نگار)ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کوثر پروین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کا دورہ, نرسنگ اسکول میں(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

انتطامات کا جائزہ لیا .کوثر پروین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مظفرگڑھ نرسنگ اسکول کو نرسنگ کالج میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے .انتظامات سے مطمئن ہوں.کالج بنانے کا اعلان آئندہ ماہ کیا جائے گا.

مزید : پشاورصفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر


loading...