سانحہ ماڈل ٹاؤن، جے آئی ٹی نے شہبازشریف ،رانا ثناکو آج طلب کر لیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن، جے آئی ٹی نے شہبازشریف ،رانا ثناکو آج طلب کر لیا

لاہور ( خبرنگار )سانحہ ماڈل ٹاؤن، نئی جے آئی ٹی نے شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کو آج طلب کر لیا، سینئر پولیس افسران کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں، انسپکٹرز اور اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ ہونا ابھی باقی ہیں۔ واضح رہے جے آئی ٹی نے جنوری میں رانا ثنااللہ کو طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔ ڈی آئی جی عبدالرب نے شہبازشریف اور رانا ثنااللہ کو طلب کیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...