سانحہ ماڈل ٹاؤن ،شہبازشریف،چودھری نثار،راناثنااللہ کی آج جے آئی ٹی میں پیشی

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،شہبازشریف،چودھری نثار،راناثنااللہ کی آج جے آئی ٹی میں ...
سانحہ ماڈل ٹاؤن ،شہبازشریف،چودھری نثار،راناثنااللہ کی آج جے آئی ٹی میں پیشی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ،سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثاراور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کوآج طلب کررکھا ہے ،جے آئی ٹی شہبازشریف،چودھری نثاراورراناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کرےگی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تحقیقات کرنے والی نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ،سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثاراور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کوآج طلب کر لیاہے۔جے آئی ٹی شہبازشریف،چودھری نثار اورراناثنااللہ کا بیان ریکارڈ کرےگی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جے آئی ٹی میں سینئرپولیس افسران کے بیانات ریکارڈ کیے جاچکے ہیں،انسپکٹرزاوراہلکاروں کے بیانات ریکارڈہوناباقی ہیںجبکہ جے آئی ٹی عوامی تحریک کے بیانات بھی ریکارڈکرچکی ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...