پانی روکنے کی بھارتی دھمکی کلبھوشن کیس سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،جاوید اقبال

پانی روکنے کی بھارتی دھمکی کلبھوشن کیس سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،جاوید اقبال

لاہور(سٹی رپورٹر )جنرل راحیل شریف لورز فورم پاکستان کے جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی دھمکی کلبھوشن کیس سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے،بھارت کی پانی روکنے کی دھمکی مضحکہ خیز ہے، سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، بھارت کا جنگی جنون اسے کوئی فائدہ نہ دے گا۔ بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی دھمکی مضحکہ خیزاورفضول خیزبات ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پانی نہیں روک سکتا، بھارت جان لے یہ نیا پاکستان ہے، بھارت جنگ کے نتائج سے باخبر رہے۔ بہادرپاکستانی افواج بھارت کوبھرپورجواب دیں گی۔

، بھارت کا جنگی جنون اس کو کوئی فائدہ نہ دے گا۔انہوں نے کہا کہ دھمکی کلبھوشن کیس سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔

جاوید اقبال

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...