چوہدری عامر صدیق کے بھائی طاہر ولیدکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

چوہدری عامر صدیق کے بھائی طاہر ولیدکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

لاہور(پ ر)صدر لوہا مارکیٹ مصری شاہ چوہدری عامر صدیق کے چھوٹے بھائی چوہدری طاہر ولید کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب انکی رہائش گاہ مسلم ٹاؤن میں منعقد ہوئی ،دعا پیر عدنان چشتی نے کرائی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا ہونے کی دعا کی گئی ،اس موقعہ پر تمام مکاتب و فکر کے نمائندوں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ،لارڈ میئر لاہور، علماء کرام سیاسی ،سماجی،ڈپٹی لارڈ میئرز،تاجر رہنماؤں ، فوجی و اعلیٰ سول حکام سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔جن میں قابل ذکر جنرل یوسف منجوکا، میجر اظہر حسین رانا ،رکن قومی اسمبلی ملک پرویز ،ممبران صوبائی اسمبلی باؤ ختر علی،غزالی سلیم بٹ،ماجد ظہور،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن،خواجہ عمران نذیر ،خواجہ احمد حسان ، ملک احسان مانی،چوہدری انور ، چوہدری فاروق ، چوہدری فرید،چوہدری مشتاق احمد ، چوہدری فیصل،سید پرویز شاہ و دیگر نے شرکت کی۔

،میاں عثمان،چوہدری فیاض،حاجی حنیف، شہباز کبیر تاج،رانا اعجاز احمد خان،نعیم میر،حاجی اشرف بھٹی،غلام عباس میر،حاجی عزیزالرحمن چن،میاں نوید بشیرنے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...