سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دو بنچز مقدمات کی سماعت کریں گے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دو بنچز مقدمات کی سماعت کریں گے
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دو بنچز مقدمات کی سماعت کریں گے

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج مختلف مقدمات کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ مختلف مقدمات کی سماعت کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آج اہم مقدمات کی سماعت ہوگی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ مختلف مقدمات کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کیلئے 2 بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں ،بنچ نمبر1چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ ،جسٹس مظہرعالم خان،جسٹس سجادعلی شاہ پرمشتمل ہے جبکہ بنچ نمبر2 جسٹس مشیر عالم جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...