دربار کا زیرتعمیر گنبد زمین بوس، کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے؟ پتوکی سے افسوسناک خبرآگئی

دربار کا زیرتعمیر گنبد زمین بوس، کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے؟ پتوکی سے ...
دربار کا زیرتعمیر گنبد زمین بوس، کتنے افراد جان کی بازی ہار گئے؟ پتوکی سے افسوسناک خبرآگئی

  


پتوکی (ویب ڈیسک) پتوکی کاشف چوک دربار شریف کا گنبد دوران تعمیر زمیں بوس ہو گیا، اس گنبد پر کام کرنے والے پانچ مزدوروں میں سے تین جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔

دنیا نیوز کے مطابق  پرانی منڈی کاشف چوک کے قریب دربار بابا عبدالرحمان کا زیر تعمیر گنبد دوران کام اچانک گر کر زمین بوس ہو گیا۔ اس گنبد پر پانچ مزدور کام کر رہے تھے۔ان کام کرنے والے پانچ مزدوروں میں سے پنتالیس سالہ جاوید اور پچاس سالہ بوٹا موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ اڑتیس سالہ امین ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا۔ دو زخمیوں کو طبی امداد کے فارغ کر دیا گیا علاقہ میں غم کی فضا ہر آنکھ پرنم ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور


loading...