”دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے “مریم نوازکانوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے قبل ٹوئٹ

”دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے “مریم نوازکانوازشریف کی درخواست ضمانت ...
”دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے “مریم نوازکانوازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے قبل ٹوئٹ

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا،سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ” دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے“۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزامعطلی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا،مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کیا ہے جس میں کارکنوں سے دعاکی درخواست کی گئی ہے،مریم نوازکا کہنا ہے کہ ”دعاشاکرتومنگی رکھ دعاجانے خداجانے “۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...