ویرات کوہلی نے ورلڈکپ میں پاک، بھارت میچ سے متعلق انتہائی افسوسناک بات کہہ دی، مداح بھی دنگ رہ گئے

ویرات کوہلی نے ورلڈکپ میں پاک، بھارت میچ سے متعلق انتہائی افسوسناک بات کہہ ...
ویرات کوہلی نے ورلڈکپ میں پاک، بھارت میچ سے متعلق انتہائی افسوسناک بات کہہ دی، مداح بھی دنگ رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیساتھ میچ کھیلنے یا نہ کھیلنے کے فیصلے پر قوم کیساتھ کھڑے ہوں گے ، جوفیصلہ حکومت اور بورڈ کرینگے وہی ہمارا فیصلہ ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف بہت ہی سادہ ہے ، ہم اپنی قوم کیساتھ کھڑے ہیں اور کرکٹ بورڈ جو بھی فیصلہ کریں گے، وہ بنیادی طور پر وہ ہماری بھی رائے ہو گی۔ حکومت اور بورڈ اس حوالے سے جو بھی فیصلہ کریں گے ، اس ہم فیصلے کا احترام کریں گے اور ساتھ کھڑے ہوں گے، لہٰذا اس مخصوص معاملے پر ہمارا موقف واضح ہے۔

مزید :

کھیل -