3 لڑکیوں نے مل کر نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا, اوورہیڈ برج سے برہنہ نیچے پھینک دیا

3 لڑکیوں نے مل کر نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا, اوورہیڈ برج سے برہنہ ...
3 لڑکیوں نے مل کر نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا, اوورہیڈ برج سے برہنہ نیچے پھینک دیا

  


شیخوپورہ (ویب ڈیسک) ریانپورہ مرید کے جی ٹی روڈ کے رہائشی نوجوان عمر کو تین لڑکیوں نے مبینہ طور پر بس سٹاپ سے اغوا کیا ،جنسی خواہش کے ٹیکے لگائے ،نشہ آور مشروب پلایا اور جنسی خواہش پوری کرکے مرید کے نارووال روڈ اوورہیڈ برج کے اوپر سے مکمل برہنہ کرکے پھینک دیا اور فرار ہو گئیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق برہنہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں مرید کے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ نوسر بازی کی واردات ہے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں جبکہ نیم بے ہوش نوجوان عمر نے بتایا کہ اس سے لڑکیوں نے تین ہزار پانچ سو روپے کی نقدی اور موبائل فون بھی چھین لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /شیخوپورہ /جرم و انصاف


loading...