صوفی سکول فارسپیشل لرنرز لاہور میں سالانہ نمائش، تاریخ کااعلان ہوگیا

صوفی سکول فارسپیشل لرنرز لاہور میں سالانہ نمائش، تاریخ کااعلان ہوگیا
صوفی سکول فارسپیشل لرنرز لاہور میں سالانہ نمائش، تاریخ کااعلان ہوگیا

  


لاہور(پروموشنل ریلیز)صوفی سکول فارسپیشل لرنرز میں خصوصی بچوں کے اعزاز میں سالانہ نمائش کی تاریخ کا فیصلہ ہوگیا اور 2مارچ ہفتہ کو دن 10بجے سے سہہ پہر 2بجے تک نمائش ہوگی ۔

اعلامیہ کے مطابق اس سالانہ نمائش کے دوران سپیشل بچوں، ٹیوٹرز ، فیملیز اور سپیشل پراجیکٹ فیلوز کے لیے کاسمیٹکس، ہربل میڈیسن اور کپڑوں کی بھی سیل لگے گی ۔

233اے ، احمد بلاک ، نیوگارڈن ٹاﺅن میں موجود صوفی سکول فارسپیشل لرنرزکی انتظامیہ نے والدین اور فیمیلز کوسکول کی سالانہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے ، مزید تفصیلات کیلئے سکول کے فون نمبر  04235831876 پر رابطہ کریں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...