وزیر اعظم ہاﺅس سے اس بات کی تصدیق ہورہی ہے ، مظہر عباس نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیر اعظم ہاﺅس سے اس بات کی تصدیق ہورہی ہے ، مظہر عباس نے بڑا دعویٰ کردیا
وزیر اعظم ہاﺅس سے اس بات کی تصدیق ہورہی ہے ، مظہر عباس نے بڑا دعویٰ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ و زیر اعظم ہاﺅس کے ذرائع اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ فواد چودھری مستعفی ہورہے ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ وزیر اعظم ہاﺅس کے ذرائع اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ فواد چودھری مستعفی ہورہے ہیں، فواد چودھری وزیر اعظم کی میڈیا ٹیم میں اقلیت میں چلے گئے ہیں اور ان کے ٹوئٹس نے ان کی مخالفت کو بڑھا دیاہے ، اب عمران خان اگر فواد چودھری کے حق میں فیصلہ دے بھی دیتے ہیں تو فواد چودھری کے لئے مشکلا ت ہونگی ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی میڈیا ٹیم میں فواد چودھری کی مخالفت میں اضافہ ہوگیاہے جس کی وجہ سے وہ اب آسانی سے پرفارم نہیں کرسکیں گے ۔

مزید :

قومی -