کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف بال ٹیمپرنگ کی شکایت پی سی بی کو لگائی ؟پی ایس ایل سے بڑی خبر آگئی

کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف بال ٹیمپرنگ کی شکایت پی سی بی کو ...
کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف بال ٹیمپرنگ کی شکایت پی سی بی کو لگائی ؟پی ایس ایل سے بڑی خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈنے تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں بال ٹیمپرنگ سے متعلق میچ ریفری روشن ماہناما کو کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ تین دن قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہوا تھا جس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے کپتان سرفراز احمد سے سوال کیا تھا کہ کیا آپ نے پی سی بی کو بال ٹیمپرنگ کی شکایت کی ہے ؟اس پر سرفراز نے کہا تھا کہ پروٹوکول کے مطابق اس معاملے پر میچ رپورٹ میں اپنا مشاہدہ درج کردیا ہے تاہم انہوں نے اس معاملے میں مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

مزید :

کھیل -