سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کا تھیلسمیا کے مریض بچوں کیلئے فری کیمپ

سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کا تھیلسمیا کے مریض بچوں کیلئے فری کیمپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ۔ر) ہومیو ڈاکٹر غلام یسین کی زیر قیادت سحر ویلفیئر فاونڈیشن نے بلڈ کینسر اور تھیلسیمیا کے شکار بچوں کے لئے اپنا 120واں فری کیمپ لگا یا، سینکڑوں بچوں کا چیک اپ اور مفت ادویات دی گئیں، تھیلسیمیا کے شکار بچوں کا مفت علاج گذشتہ دس بارہ برسوں سے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے جاری ہے
تھیلیسیمیا