پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیراہتمام2 کتابوں کا تعارفی پروگرام

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیراہتمام2 کتابوں کا تعارفی پروگرام

  



لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام مولانامحمد حفیظ الرحمان سیوہاروی کی تصنیف ’اخلاق اور فلسفہ اخلاق‘ اور یوول نوح ہراری کی کتاب "Homo Deus: A Brief History of Tomorrow"پر تعارفی پروگرام کا انعقاد، اس موقع پر چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگلش لینگوئج اینڈ لٹریچر شاہ زیب خان، اسسٹنٹ پروفیسر ادارہ علوم ابلاغیات محمد اکرم سومرو، فیکلٹی ممبران، لائبریرینز اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔ انگریزی کتاب کا تعارف پیش کرتے ہوئے شاہ زیب خان نے کہا کہ مصنف کی تحریرسے محظوظ ہونے یا تنقیدی جائزہ لینے کیلئے کتب بین کو اپنی ذاتی اعتقادات سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔

تعارفی پروگرام

مزید : میٹروپولیٹن 1