عامر مسعود کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

عامر مسعود کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  



لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے عامر مسعود ولد محمد علی چشتی کوسپیس سائنس (سپشلائزیشن ان ریموٹ سنسنگ اینڈ جی آئی ایس) کے مضمون میں مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1