ایل ڈی اے کی نئی ریکارڈ شفٹنگ ٹیم تشکیل دے دی گئی

ایل ڈی اے کی نئی ریکارڈ شفٹنگ ٹیم تشکیل دے دی گئی

  



لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سیدنے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ کنوراعجاز خلیق رزاقی کی سربراہی میں نئی ریکارڈ شفٹنگ ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی عبدالباسط قمر ڈائریکٹر ریکارڈ شفٹنگ فہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد مصدق شاکراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر (جنرل کیڈر) احمد علی اصغر اور سارہ عمر شامل ہیں۔اس کے علاوہ ٹیم کے دیگرارکان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاؤنٹس کاشف ندیم، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ عثمان بشیر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی عثمان افضل اور اسٹیٹ افسر وقار سرورشامل ہیں۔

ٹیم تشکیل

مزید : میٹروپولیٹن 1