پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہود کے لئیکوشاں ہے،امانت علی

پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہود کے لئیکوشاں ہے،امانت علی

  



لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر کے معاون خصوصی ملک امانت علی نے کہا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں پنجاب کے عوام جن مشکلات میں گھرے رہے ہیں پی ٹی آئی حکومت ان مشکلات سے نجات دلائے گی۔پنجاب اسمبلی سے احتسابی قانون منظور ہوچکا ہے اور ہر سطح پر ہم احتسا ب کاتصور گہراکریں گے۔

،پنجاب حکومت عوام کی فلاح و بہود کے لئے مزید اقدامات کررہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1