توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری

توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرانسپکٹر جنرل پنجاب شعیب دستگیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، جسٹس عابد عزیز شیخ نے اصف اقبال کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ درخواست گزار کو میرٹ پر انے کے باوجود کانسٹیبل بھرتی نہ کیا گیا،عدالت نے اس کی درخواست دادرسی کے لئے6نومبر2019ء کو آئی جی پنجاب پولیس کو بھجوا ئی تھی لیکن عدالتی حکم پر تاحال عمل نہیں کیا گیا۔
نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -