وزیرقانون سے ڈپٹی سپیکر کی ملاقات متنازعہ معاملات طے پا گئے

وزیرقانون سے ڈپٹی سپیکر کی ملاقات متنازعہ معاملات طے پا گئے

  



لاہور (آن لائن) وزیرقانون محمد بشارت راجہ سے ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری کی ملاقات کے بعد متنازعہ معاملات احسن طور پر طے پا گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر اور وزیرقانون کے درمیان ملاقات میں ڈپٹی سپیکر پولیس تنازعہ کی انکوائری رپورٹ پر بات چیت کی گئی اور تمام معاملات افہام و تفہیم سے احسن طور پر طے پا گئے۔

معاملات طے

مزید : صفحہ آخر