سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے کام جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے کام جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

  



اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اورچین کی مثالی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جلدمغربی روٹ پربھی نمایاں پیشرفت نظر آئے گی، جلدسستی،ماحول دوست بجلی کی فراہمی یقینی ہوسکے گی۔ پیر کو سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا سی پیک کے تحت توانائی ضرورتوں کوپوراکر نے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں، جلدمغربی روٹ پربھی نمایاں پیشرفت نظر آئے گی، جلدسستی،ماحول دوست بجلی کی فراہمی یقینی ہوسکے گی، سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلئے کام شروع ہوچکا ہے۔

ؑعاصم سلیم باجوہ

مزید : صفحہ آخر