سرکاری حج سکیم کے حج فارم کی آن لائن فیڈنگ ہو گی

سرکاری حج سکیم کے حج فارم کی آن لائن فیڈنگ ہو گی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کے حج فارم کی آن لائن فیڈنگ ہو گی،حاجی کے کوائف فیڈ ہونے کے بعد کمپیوٹر خود بخود حج فارم نکالے گا جس پر حاجی کے دستخط اور انگوٹھا لگائے گا،بنکوں میں آن لائن فیڈنگ کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دئیے گئے۔

آن لائن فیڈنگ

مزید : صفحہ آخر