وزارت مذہبی امور نے اشتہارات کی بندر بانٹ کے خاتمے لیے کمیٹی بنا دی

وزارت مذہبی امور نے اشتہارات کی بندر بانٹ کے خاتمے لیے کمیٹی بنا دی

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے اشتہارات کی بندر بانٹ کے خاتمے لیے کمیٹی بنا دی، جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن،ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن، سیکشن آفیسر ایڈمن، سیکشن آفسر (جنرل) کمیٹی کے ممبران ہوں گے،وفاقی سیکرٹری نے سرکاری اشتہارات کی تقسیم میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے وزارت مذہبی امور کے اشتہارات کی تقسیم کی ذمہ داری سینئر آفیسر ز پر مشتمل کمیٹی کودی ہے،کس اخبار کو اشتہار دینا ہے،کس کو نہیں دینا،اب فیصلہ ایک فرد نہیں بلکہ کمیٹی کیا کرے گی۔

اشتہارات

مزید : صفحہ آخر