فاؤنڈر گروپ کا6نشستوں پر 6امیدوار دینے کا اعلان

فاؤنڈر گروپ کا6نشستوں پر 6امیدوار دینے کا اعلان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کے 14مارچ کو ہونے والے انتخابات کو جیتنے کے لیے فاؤنڈر گروپ نے منصوبہ بندی کر لی،6نشستوں پر 6امیدوار دینے کا اعلان،آج شام تک فاؤنڈر گروپ اپنے امیدوار فائنل کرے گا کل 26فروری کو کاغذات جمع کرائیں گے،لاہور، ملتان،سیالکوٹ،فیصل آباد کے سینئر فاؤنڈر گروپ کا اجلاس بلا لیا، امیدواروں کو حتمی شکل دینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی،میرٹ پر کام کرنے والے امیدواروں کے نام فائنل کرے گی۔

فاؤنڈر گروپ

مزید : صفحہ آخر